فلم ”اِن ٹو دی ووڈز“25دسمبر کو کرسمس کے موقع پر ریلیز ہو گی

جمعہ 12 دسمبر 2014 12:03

فلم ”اِن ٹو دی ووڈز“25دسمبر کو کرسمس کے موقع پر ریلیز ہو گی

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 دسمبر 2014ء) بچوں کی پسندیدہ فلم ”اِن ٹو دی ووڈز“25دسمبر کو کرسمس کے موقع پر ریلیز ہو گی- جادوئی، تصوراتی دنیا اور سنڈریلاکی کہانی۔

(جاری ہے)

شائقین یہ سب دیکھ سکیں گے ہالی وڈ کی فلم ”اِن ٹو دی ووڈز“ میں۔فلم میں اداکارہ میرل اسٹرپ جادوگرنی کے روپ میں نظر آئیں گی۔دیگر اداکاروں میں ایملی بلنٹ، جیمز کارڈن، اینا کینڈرک، کرس پائن سمیت دیگر شامل ہیں۔ والٹ ڈزنی پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی یہ فلم 25دسمبر کو کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 12/12/2014 - 12:03:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :