عجب گل طویل عرصہ کے بعد ٹی وی کمرشل میں جلوہ گر

پیر 15 دسمبر 2014 12:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔15دسمبر 2014ء ) ٹی وی کے سینئر اداکار و ہدایتکار عجب گل طویل عرصہ کے بعد ٹی وی کمرشل میں جلوہ گر ہوئے جس میں انہوں نے اپنی لاجواب اداکاری سے ٹی وی کمرشل کو چار چاند لگادئیے ہیں ۔

(جاری ہے)

مقامی کمپنی کی اس فوڈ آئٹم میں اداکارہ مہوش حیات اورحمزہ عباسی نے بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں ۔یہ رنگا رنگ خوبصورت ٹی وی کمرشل تمام سرکاری و نجی ٹی وی چینلز پر زیر نمائش ہے ۔

وقت اشاعت : 15/12/2014 - 12:25:55

Rlated Stars :