پاکستان کا بھارت میں منعقدہ فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار

جمعہ 27 جنوری 2023 22:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2023ء) پاکستان نے بھارت میں منعقدہ سالانہ بین الااقوامی فلم فیسٹیول شنگھائی کارپوریشن آرگنائزیشن میں شرکت سے انکار کر دیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک میں جاری تنا کے باعث پاکستان نے شنگھائی کارپوریشن اورگنائزیشن فلم فیسٹیول میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا جو 27سے 31جنوری تک بھارت میں منعقد ہو رہا ہے۔گزشتہ روز وزارت اطلاعات و نشریات نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان بھارت میں منعقد ہونے والے ایس سی او فلم فیسٹیول میں شرکت نہیں کرے گا۔

وقت اشاعت : 27/01/2023 - 22:54:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :