پاکستانی ڈرامے بھارتی ڈراموں سے بہت معیاری ہیں ، عدنان صدیقی

جمعہ 3 فروری 2023 21:15

پاکستانی ڈرامے بھارتی ڈراموں سے بہت معیاری ہیں ، عدنان صدیقی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 فروری2023ء ) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے پاکستانی ڈراموں کو بھارتی ڈراموں سے بہتر قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے عدنان صدیقی نے پاکستانی ڈراموں اور بھارتی فلموں کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ڈراموں کی ایسی ہی مثال ہے جیسے انڈین فلموں کی ہے کہ ہم انڈین فلموں مقابلہ نہیں کرسکتے جس درجے کی وہ بناتے ہیں، اسی طرح بھارت ہمارے جیسے ڈرامے نہیں بناسکتا۔

وقت اشاعت : 03/02/2023 - 21:15:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :