فواد خان اور وسیم اکرم کی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری
ہفتہ 4 فروری 2023 22:27
(جاری ہے)
علاوہ ازیں گزشتہ دنوں جاری کئے گئے فلم کے ٹریلر میں سب ہی اداکاروں کو پیسے لوٹتے، ایک دوسرے کے خلاف سازش کرکے ایک دوسرے سے دولت کو چھیننے کی کوشش کرتے دکھایا گیا جبکہ ایک گینگ کو بڑی مہارت کے ساتھ بینک میں جمع دولت کو چراتے دیکھایا گیا تھا۔
اس فلم کی میگا کاسٹ میں وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ سمیت جاوید شیخ، فواد خان، عائشہ عمر، فیصل قریشی، میکال ذوالفقار، جان ریمبو، حنا دلپذیر، گوہر رشید، علی سفینا، مانی، کرن ملک سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ فیصل قریشی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم رواں سال عید الفطر پر سنیما گھروں کی زینت بنے گیمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rahat Fateh Ali Khan
Farhan Saeed
Jaya Bachchan
Sahiba Afzal
Sarah Michelle Gellar
Lady Gaga
Anweshaa
Farha Khan (Performer)
Meaghan Martin
JoAnna Garcia
Urwa Hocane
hajra yamin
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا