ڈرامہ فلم”ٹریو اسٹوری“کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا
منگل 23 دسمبر 2014 11:37
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء)صفِ اول کے ہالی ووڈا داکار جیمز فرینکو کی نئی لیگل ڈرامہ فلم”ٹریو اسٹوری“کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
(جاری ہے)
ہدایتکار روپرٹگولڈ کی اس فلم میں جیمز فرینکو کے علاوہ جوناہ ہل،فیلیسٹی جونز،گریچن مول،جان شاریان،رابرٹ اسٹینٹن اور ماریا ڈیزیا اہم کردار ادا کررہے ہیں۔انتھونی کتاگس اور بریڈ پٹ کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ایک صحافی اور ایف بی آئی کے موسٹ وانٹڈ مرڈرر کے گرد گھوم رہی ہے ۔ڈرامہ اور سسپنس سے بھرپور یہ فلم ٹریو اسٹوری فوکس پکچرز کے اشتراک سے اگلے سال10اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Imran Aslam
Rebecca Romijn
Harshaali Malhotra
Payal Chuadhry
Nimrah Khan
Hameed Shaikh
Eliza Dushku
Rubya Chaudhry
Beenish Chohan
Nayyar Ejaz
Sila Hussain
Chris Hemsworth
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا