موسیقی کی ترقی کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا‘ وارث بیگ
جمعہ 26 دسمبر 2014 14:58
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء) معروف گلوکار وارث بیگ نے کہا ہے کہ پاکستانی فلمی میوزک کی تباہی میں غیر معیاری شاعری کا بڑا ہاتھ ہے‘ موسیقی کی ترقی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وارث بیگ نے کہا کہ ماضی کی طرح آج بھی اگر اچھے نغمہ نگار ہوتے تو ہمارا فلمی میوزک کبھی زوال پذیر نہ ہوتا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آج بھی ہمارے پاس بہت اچھے گانے والے موجود ہیں جنہوں نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا۔
انہوں نے کہا کہ آج کل زیادہ وقت بیرون ملک شوز اور کنسرٹ کرنے میں گزرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے مشہور چینل کا ایمبیسیڈر ہوں اور اب تک آڈیو البم مارکیٹ میں آچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی فلمی گانے کو ترجیح دیتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی لعنت نے ہمارے ملک کی خوبصورتی کو تباہ کردیا ہے۔ سانحہ پشاور نے ہمارے دلوں کو جو رنج دیا ہے وہ کبھی دور نہیں ہوسکتا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
amrita singh
Hina Shaheen
Abdullah Ejaz
Arisha Razi
Kumail Nanjiani
Rakhi sawant
Vinod Khanna
Preity Zinta
Sana Javed
Yami Gautam
Moin Akhter
Fahad Mustafa
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا