سابق بالی ووڈ اداکارہ ثنا خان کے ہاں بچے کی ولادت متوقع
مجھے اس وقت کا بہت شدت سے انتظار ہے جب بچہ میری بانہوں میں ہوگا، انٹرویو
ہفتہ 18 مارچ 2023 12:20

(جاری ہے)
رپورٹس کے مطابق ثنا خان نے شوہر انس سید کے ہمراہ ایک ٹی وی شو میں شرکت کی اور انٹرویو میں تصدیق کی کہ وہ حاملہ ہیں اور جلد والدین بن جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ مجھے اس وقت کا بہت شدت سے انتظار ہے جب بچہ میری بانہوں میں ہوگا۔ایک سوال کے جواب میں ثنا نے کہا کہ جڑواں بچوں کی پیدائش کی امید نہیں لیکن مستقبل میں اپنے خاندان کو بڑھا سکتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق ثنا خان اور انس سید کے ہاں جون میں بچے کی ولادت متوقع ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Zoë Kravit

Waqar Zaka

Sanam Saeed

Tuppence Middleton

Armaan Kohli

Kajol

Babu Baral

Karan Johar

Lily Collins

Madeeha Gauhar

Manisha Koirala

Guy Ritchie
Showbiz News In Urdu
-
نازیبا وڈیو وائرل کیس ،دانیہ شاہ کے وکیل نے مدعیہ کا بیان دوبارہ بلاکر قلمبند کرانے کی درخواست دائرکردی
-
{اداکارہ ایشوریا رائیا کی تامل فلم کا ٹریلر ریلیز کرد یا گیا
-
ّ خودکشی سے روکنے میں راہول گاندھی نے میری جذباتی مدد کی ، اداکار ہ دیویا سپندنا
-
ہاؤس آف دی ڈریگن کا دوسرا سیزن آئندہ ہفتے ریلیز کیا جا ئیگا
-
فلم میں ہوں ناں میں تھوک پھینکنے کا کردار شاہ رخ خان کے کہنے پرکیا تھا، ستیش شاہ
-
عبادت گزار افراد بھی ڈپریشن میں مبتلا ہوسکتے ہیں، رابعہ انعم کا ریشم کو جواب
-
بالی ووڈ اسٹارز کے بچے اس غلط فہمی میں بڑے ہوجاتے ہیں کہ وہ بہت ٹیلنٹڈ ہیں، کنگنا رناوت
-
ہمیں صبح 3بجے جاگنے میں کوئی دلچسپی نہیں، انوشکا شرما