جو بھی کیا اس پر کوئی ملال نہیں ، حریم شاہ نازیبا ویڈیوز پر بات کرتے ہوئے رو پڑیں
والدین کئی دن گزرنے کے باوجود بھی ڈسٹرب ہیں، کبھی لوگوں کی باتیں سن کر شرمندہ نہیں ہوتی،صندل نے جس تھالی میں کھایا اسی میں چھید کردیا ، ٹک ٹاکر
ہفتہ 18 مارچ 2023 12:20

(جاری ہے)
مجھے ایسا نہیں لگتا، مجھے آج بھی ان چیزوں پر کوئی ملال یا رنج نہیں ہے،لوگ جو بھی مرضی آئے کہیں ، میں کبھی بھی لوگوں کی باتیں سن کر شرمندہ نہیں ہوتی۔
دوران شو میزبان متھیرا نے حریم شاہ سے مختلف اور مشکل حالات میں بھی مطمئن نظر آنے سے متعلق سوال کیا جس کے جواب میں حریم روپڑیں ، میزبان نے حریم کو چپ کروانے کی کوشش کی لیکن حریم کے مستقل رونے پر میزبان کو شو سے بریک لینا پڑگیا۔حریم نے دوران شو بغیر نام لیے صندل خٹک کو جسم فروش عورت کہا اور انکشاف کیا کہ صندل کی شادی ہوچکی ہے اس کا شوہر فرانس میں ہے، صندل اس کو پیسے کما کر بھیجتی ہے، اس کو میں نے بہنوں کی طرح رکھا لیکن جب وہ اپنے قدموں پر کھڑی ہوئی تو اس نے اسی تھالی میں چھید کردیا جس میں کھایا تھا۔ٹک ٹاکر نے کہا کہ صندل 7 سے 8 سال میرے ساتھ رہی لیکن اس دوران اس نے کبھی قرآن پاک نہیں پڑھا، روزے نہیں رکھے اور وہ آج لوگوں کی ہمدردی اٹھانے کیلئے خانہ کعبہ چلی گئی ہے، وہ تو اسلام سے بہت دور ہے۔شوہر سے متعلق حریم نے کہا کہ شوہر سچے ہیں جو بھی کرتے ہیں دل سے کرتے ہیں میں ان کی اکلوتی بیوی ہوں، میں اپنے بچوں کیلئے بہت فرینڈلی رہوں گی، میں بچوں کو کسی بھی چیزوں سے دور نہیں رکھوں گی، مجھے بھی جس چیز سے روکا جاتا تھا میں ان چیزوں کی طرف زیادہ متوجہ ہوتی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Pritam Chakraborty

Gauri khan

Mélanie Laurent

Momina Mustehsan

Kangana Ranaut

Noor Ul Hassan

Neil Nitin Mukesh

Kelly Macdonald

guru randhawa

Kevin Bacon

Sasha Pieterse

Usman Chishti
Showbiz News In Urdu
-
نازیبا وڈیو وائرل کیس ،دانیہ شاہ کے وکیل نے مدعیہ کا بیان دوبارہ بلاکر قلمبند کرانے کی درخواست دائرکردی
-
{اداکارہ ایشوریا رائیا کی تامل فلم کا ٹریلر ریلیز کرد یا گیا
-
ّ خودکشی سے روکنے میں راہول گاندھی نے میری جذباتی مدد کی ، اداکار ہ دیویا سپندنا
-
ہاؤس آف دی ڈریگن کا دوسرا سیزن آئندہ ہفتے ریلیز کیا جا ئیگا
-
فلم میں ہوں ناں میں تھوک پھینکنے کا کردار شاہ رخ خان کے کہنے پرکیا تھا، ستیش شاہ
-
عبادت گزار افراد بھی ڈپریشن میں مبتلا ہوسکتے ہیں، رابعہ انعم کا ریشم کو جواب
-
بالی ووڈ اسٹارز کے بچے اس غلط فہمی میں بڑے ہوجاتے ہیں کہ وہ بہت ٹیلنٹڈ ہیں، کنگنا رناوت
-
ہمیں صبح 3بجے جاگنے میں کوئی دلچسپی نہیں، انوشکا شرما