ملائیکہ اروڑا نے ’’خان‘‘ خاندان سے متعلق بیان دیکر توجہ حاصل کرلی
مجھے شادی کی کوئی جلدی نہیں ہے، ابھی میں اور ارجن کپور اپنا وقت انجوائے کر رہے ہیں،اداکارہ
پیر 20 مارچ 2023 12:09
(جاری ہے)
قبل ازیں انہوں نے اپنی دوسری شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے شادی کی کوئی جلدی نہیں ہے، ابھی میں اور ارجن کپور اپنا وقت انجوائے کر رہے ہیں۔
اداکارہ نے کہا مجھے نہیں لگتا محبت کی کوئی عمر ہوتی ہے، اگر ہمیں لگا کہ اب ہم شادی کے لیے تیار ہیں، تو کرلیں گے۔واضح رہے کہ ارباز اور ملائکہ کی طلاق 2017 میں ہوئی تھی، جوڑے کی شادی 1998 میں ہوئی تھی اور دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Javeria Abbasi
Laura Prepon
Jaya Bachchan
Keeley Hazell
Neve Campbell
Asad Siddiqui
Meagan Good
Amy Smart
Rose Byrne
Oscar Isaac
Eva Longoria
Amy Acker
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں