فلم’ پٹھان‘ کو 22 مارچ سے پاکستانی بھی دیکھ سکیں گے
’’پٹھان‘‘ اپنی ریلیز کے بعد ہندی سینما کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی
پیر 20 مارچ 2023 12:09
(جاری ہے)
’پٹھان‘ کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند نے انکشاف کیا ہے کہ فلم میں وہ مناظر بھی شامل ہوں گے جن کو سینما ریلیز کے موقع پر نکال دیا گیا تھا۔
سدھارتھ نے اپنے انٹرویو میں یہ عندیہ بھی دیا ہے کہ فلم کی ڈیجیٹل ریلیز میں مرکزی کردار کی بیک اسٹوری اور مذہب کو بھی بتایا جائے گا۔واضح رہے کہ’ ’پٹھان‘‘ اپنی ریلیز کے بعد ہندی سینما کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی ہے اور اس نے اب تک ایک ہزار کروڑ انڈین روپے سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
nicolas cage
nausheen shah
Ray Park
Atiqa Odho
Lena Dunham
Sonia Sethi
Asrar
Gary Oldman
Daniel Craig
Timothy Olyphant
Raj Babbar
Rashida Jones
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا