بھارتی اداکارہ کاجل اگروال فلم این بی کے 108 میں مرکزی کردار ادا کریں گی

منگل 21 مارچ 2023 21:09

بھارتی اداکارہ کاجل اگروال فلم این بی کے 108 میں مرکزی کردار ادا کریں گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2023ء) بھارتی اداکارہ کاجل اگروال این بی کے 108 میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔اس بات کی تصدیق ایک شوبز شخصیت نے اپنے ٹوئٹ میں کی۔

(جاری ہے)

بھارتی ننداموری بالاکرشنا اپنی نئی فلم این بی کے 108 کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔فلم کا اعلان اگست 2022 میں کیا گیا تھا، اس کے ڈائریکٹر انیل روی پوڑی ہیں۔این بی کے 108 کی موسیقی تھمن ایس نے ترتیب دی ہے۔

وقت اشاعت : 21/03/2023 - 21:09:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :