بھارتی اداکارہ کی فحش تصوریر انٹرنیٹ پر لیک نئی بحث چھڑ گئی

جمعہ 2 جنوری 2015 19:40

بھارتی اداکارہ کی فحش تصوریر انٹرنیٹ پر لیک نئی بحث چھڑ گئی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2 جنوری۔2015ء) بھارتی اداکاراؤں کے شرمناک سکینڈل وقتاً فوقتاً منظر عام پر آتے رہتے ہیں لیکن نوجوان اداکارہ واسندھرا کشیاپ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ کی شرمناک سیلفی تصاویر اور بوائے فرینڈ کے ساتھ قابل اعتراض تصاویر نے اس وقت انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رکھا ہے اور انٹرنیٹ صارفین حیران ہیں کہ یہ اداکارہ کس قسم کی حرکات میں مصروف تھیں۔

یہ اطلاعات بھی ہیں کہ واسندھرا اور ان کے بوائے فرینڈ کی فحش ویڈیو بھی انٹرنیٹ پر آچکی ہے۔ یہ اداکارہ متعدد تامل فلموں میں کامیاب اداکاری سے خاصی شہرت سے اور مقبولیت حاصل کرچکی ہیں۔کافی عرصے سے انٹر نیٹ پر اداکاراوں کی تصاویر لیک ہو رہی ہیں جس سے یہ بحث چل نکلی ہے کہ کیا سمارٹ فونز اور انٹر نیٹ پر تصاویر رکھنا محفوظ ہے؟

وقت اشاعت : 02/01/2015 - 19:40:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :