نامورموسیقارنثاربزمی کی 16ویں برسی (کل) منائی جائیگی

بدھ 22 مارچ 2023 20:24

نامورموسیقارنثاربزمی کی 16ویں برسی (کل) منائی جائیگی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2023ء) پاکستان کے نامور فلمی موسیقار نثار بزمی کی 16ویں برسی (کل) 23مارچ بروزجمعرات کو منائی جائیگی وہ دسمبر 1925 میں صوبہ مہاراشتر میں پیدا ہوئے نثار بزمی نے لاتعداد پاکستانی اور انڈین فلموں میں موسیقی دی اورشاعری بھی کی وہ23 مارچ2007 کو وفات پاگئے تھے۔
وقت اشاعت : 22/03/2023 - 20:24:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :