پاکستان میں رمضان جمائما کو بھی پسند

جمعرات 23 مارچ 2023 23:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2023ء) پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ پاکستان میں رمضان میرا پسندیدہ وقت تھا۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے بیان میں جمائما گولڈ سمتھ نے رمضان کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان نہ صرف روزے رکھنے کا مہینہ ہے بلکہ یہ نیک اور بہتر انسان بننے کی کوشش کا مہینہ بھی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس مہینے میں فضول باتوں، قسمیں کھانا اور جھوٹ بولنے سے گریز کیا جاتا ہے۔ جمائما گولڈ اسمتھ کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ مہینہ غور و فکر، خیرات، مہربانی، معافی اور خاندان کو وقت دینے کا ہی

وقت اشاعت : 23/03/2023 - 23:22:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :