شمالی کوریا میں فلم ’دی انٹرویو‘ دیکھنے والوں کو گولی مارنے کا حکم

پیر 5 جنوری 2015 11:19

شمالی کوریا میں فلم ’دی انٹرویو‘ دیکھنے والوں کو گولی مارنے کا حکم

پیانگ یانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 5جولائی 2015ء) شمالی کوریا کی حکونت نے فلم ’دی انٹرویو‘ دیکھنے والے شہریوں کو گولی مارنے کا حکم جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

حال ہی میں بنائی گئی فلم ’دی انٹرویو‘ نے جہاں دنیا بھر میں اپنے متنازعہ ہونے کی وجہ سے شہرت حاصل کی وہیں شمالی کوریا کی حکومت میں اس فلم کے خلاف شدید غصہ پایا جاتا ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر کوئی بھی شمالی کوریا کا شہری یہ فلم دیکھتے ہوئے پایا گیا اسے گولی مار دی جائے گی۔

وقت اشاعت : 05/01/2015 - 11:19:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :