بھارتی فلمساز دیپک پانڈے کا بیگم نوازش علی پر بائیوپک بنانے کا اعلان
بدھ 29 مارچ 2023 22:49
(جاری ہے)
فلم ساز کے مطابق یہ ایک بہت بولڈ اور مضبوط کہانی ہے اس کے لئے کسی ایسے n اداکار کی ضرورت ہے جو اسے اٴْسی بولڈنیس اور مضبوطی سے نبھائے، اس لئے اس کردار کے لئے ملکہ شراوت سے رجوع کرنے کا ارادہ ہے کیونکہ اس کردار کے لئے موزوں ہوں گی۔
ان کا کہنا ہے کہ اس فلم کو یہ فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کیا جائے گا۔خیال رہے کہ اداکار، میزبان اور مصنف علی سلیم عرف بیگم نوازش علی نے مسلم ممالک کی پہلی خاتون وزیر اعظم مرحوم بے نظیر بھٹو سے متاثر ہوکر خاتون کا روپ دھار کر ٹی وی شو کی میزبانی کی تھی جس میں وہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ معروف شخصیات کا انٹرویو لیتے تھے۔بعدازاں بیگم نوازش علی نے بھارتی ریلیٹی شو بگ باس سیزن 4 میں بھی شرکت کی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
nadia jamil
Amber Stevens West
Tariq Aziz
Varun Dhawan
Vanessa Hudgens
Jon Hamm
jonathan groff
Dianna Agron
Matthew Goode
Jeremy Sumpter
Shafqat Amanat Ali
Emmanuelle Chriqui
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی