ایچ بی او سیریز’ ’سکسیشن‘ ‘کا نیا سیزن ریلیز، پہلی قسط 23 لاکھ افراد نے دیکھی

جمعرات 30 مارچ 2023 14:18

ایچ بی او سیریز’ ’سکسیشن‘ ‘کا نیا سیزن ریلیز، پہلی قسط 23 لاکھ افراد نے دیکھی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2023ء) انگریزی ٹی وی سیریز سکسیشن (Succession) کا چوتھا اور آخری سیزن گزشتہ روز ریلیز ہوا جسے 23 لاکھ شائقین نے دیکھا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پچھلے سیزن کی آخری قسط 17 لاکھ افراد نے دیکھی تھی۔اب نئے سیزن کی پہلی قسط 23 لاکھ ناظرین نے دیکھی جو ایک ریکارڈ ہے۔پچھلے سیزن کی ہر قسط کو اوسط 72 لاکھ افراد نے دیکھا تھا۔یہ سیریز فرضی کہانی پر مبنی ہے جس میں لوگن فیملی دنیا کی سب سے بڑی میڈیا اور انٹرٹینمنٹ کمپنی کی مالک ہے۔

وقت اشاعت : 30/03/2023 - 14:18:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :