مشہور ٹاک شو کافی ود کرن کے نئے سیزن میں پہلے مہمان شاہ رخ خان ہوں گے

ہفتہ 1 اپریل 2023 12:18

مشہور ٹاک شو کافی ود کرن کے نئے سیزن میں پہلے مہمان شاہ رخ خان ہوں گے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اپریل2023ء) مشہور ٹاک شو کافی ود کرن کے نئے سیزن میں پہلے مہمان شاہ رخ خان ہوں گیبھارتی چینل کے مشہور ٹاک شو کافی ود کرن کے نئے سیزن میں پہلے مہمان شاہ رخ خان ہوں گے۔کافی ود کرن کا سیزن 8 رواں برس اگست یا ستمبر سے شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

پروگرام میں میزبان کرن جوہر بالی ووڈ اداکاروں کو مدعو کرکے ان سے دلچسپ گفتگو کرتے ہیں۔بعض حلقوں کی رائے ہے کہ کرن جوہر نہایت ذاتی نوعیت کے سوال پوچھتے ہیں اور انہیں اخلاق کے دائرے میں رہ کر سوال پوچھنے چاہئیں۔شاہ رخ خان کے علاوہ نئے سیزن میں یش، الو ارجن اور رشبھ شیٹی کی آمد بھی متوقع ہے۔

وقت اشاعت : 01/04/2023 - 12:18:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :