جنت مرزا کی عمران خان سے متعلق ویڈیو نے سوشل میدیا پر وائرل ہوگئی

ہفتہ 1 اپریل 2023 22:35

جنت مرزا کی عمران خان سے متعلق ویڈیو نے سوشل میدیا پر وائرل ہوگئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اپریل2023ء) پاکستانی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق ویڈیو نے سوشل میدیا پر وائرل ہوگئی۔

(جاری ہے)

جنت مرزا نیانسٹاگرام پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سے متعلق بات کرتے ہوئے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔اس وائرل ویڈیو میں جنت مرزا کہتی ہیں کہ لڑائی ہو جائے گی عمران خان پر بات ہوئی تو، خان صاحب سے متعلق کوئی بات نہیں۔ٹک ٹاک اسٹار نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بھی لکھا کہ خان صاحب کے خلاف ایک لفاظ نہیں، میری اصل میں لڑائی ہوتی ہے اب اگر کوئی کچھ کہے تو۔

وقت اشاعت : 01/04/2023 - 22:35:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :