فلمی صنعت جلد اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرے گی‘ بہار بیگم
منگل 6 جنوری 2015 14:01
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء) پاکستانی لیجنڈ اداکارہ بہار بیگم نے کہا ہے کہ پاکستانی فلمی صنعت ایک مرتبہ پھر کھویا ہوا مقام حاصل کرے گی لیکن اس کیلئے ہمیں مل کر کوششیں کرنا ہوں گی۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئی فلموں کی آمد کا سلسلہ خوش آئند ہے اس سے نئے فنکاروں کیساتھ ساتھ ہنرمندوں کو بھی کام کے مواقع ملیں گے اور بحران کی شکار فلمی صنعت کو دوبارہ عروج حاصل ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت کراچی میں بہت سے نئے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر نئی فلموں کی عکسبندی میں مصروف ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری ایک بار پھر عروج حاصل کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ فلمی صنعت میں قائم ہونے والا بحران ہمارا اپنا پیدا کردہ ہے۔ جب تک ہم اپنے اندر سے منافقت ختم نہیں کریں گے اس انڈسٹری کی ترقی ممکن نہیں۔Famous Showbiz Stars
Mary Steenburgen
Jon Hamm
Aubrey Plaza
Emma Thompson
Naomie Harris
shahnaz begum
Sanjay Leela Bhansali
Ruby Rose
Anum Fayyaz
Michael Jackson
Waqar Zaka
Tom Hiddleston
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا