ڈرامہ فلم ”ان دی ہارٹ آف دی سی“کا نیا ٹریلر جاری
بدھ 7 جنوری 2015 12:06
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) سچے واقعے پر مبنی تھرل سے بھرپور ڈرامہ فلم ”ان دی ہارٹ آف دی سی“کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ران ہاورڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی مچھلیوں کے شکار کیلئے سمندر میں جانے والی ایسکس نامی ایک کشتی کے گرد گھومتی ہے جو ایک بڑی وہیل مچھلی کے حملے کا شکار ہوجاتی ہے۔فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں کرس ہیمس ورتھ،بینجامن واکر،سیلین مرفی،ٹام ہالینڈ اور مائیکل فیئرلے سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔وارنر برادرز کے بینر تلے بننے والی اس فلم کی پروڈکشن کے فرائض بریان گریزر نے انجام دیئے ہیں جبکہ یہ فلم آئندہ برس 15مارچ کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی جائے گی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Blake Lively
Iman Ali
Gohar Rasheed
Analeigh Tipton
Dilip Kumar
Amy Acker
Ashley Johnson
kartik aaryan
Kanwar Arsalan
Olivia Munn
Naseeruddin Shah
Carly Chaikin
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف