رومانس اور کامیڈی سے بھرپور فلم”ایکسیڈینٹل لو“کا پہلا ٹریلر جاری
جمعرات 8 جنوری 2015 14:31
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 جنوری 2015ء)رومانس اور کامیڈی کے دیوانوں کیلئے مزاح سے بھرپور فلم ایکسیڈینٹل لو کا پہلاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ڈیوڈ او رسل کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ریسٹورنٹ میں کام کرنے والی ایک ویٹریس کے گرد گھومتی ہے جو ایک نوجوان سینیٹر کی محبت میں گرفتار ہوجاتی ہے۔فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں جسیکا بیل،جیک گلینہال ،کیتھرین کینر،جیمز مارسڈین،بل ہیڈر اور ٹریسی مارگن سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ڈیوڈ او رسل کی لکھی گئی کہانی پر مبنی یہ فلم 20فروری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی جائے گی۔
Famous Showbiz Stars
John Krasinski
Sara Ali Khan
Nichole Bloom
Jeremy Sumpter
Ileana D'Cruz
Cliff Curtis
Riteish Deshmukh
Gemma Arterton
Tamara Taylor
Dove Cameron
Monica Bellucci
Mustansar Hussain Tarar
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی