انوشکا شرما کے ٹویٹر پر مداحوں کی تعداد 4 ملین سے تجاوز کرگئی

ہفتہ 10 جنوری 2015 14:49

انوشکا شرما کے ٹویٹر پر مداحوں کی تعداد 4 ملین سے تجاوز کرگئی

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 جنوری 2015ء) بالی وود اداکارہ انوشکا شرما کے مداحوں کی تعداد ٹویٹر پر چار ملین سے تجاوز کرگئی۔ اپنے ایک بیان میں اداکارہ نے کہا کہ میں ٹویٹر پر اپنے مداحوں کی اتنی بڑی تعداد دیکھ کر بے حد خوش ہوں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میں اپنے مداحوں کی شکرگزار ہوں کہ وہ مجھے اتنا پسند کرتے اور انڈسٹری میں مقام دیتے ہیں

وقت اشاعت : 10/01/2015 - 14:49:08

Rlated Stars :