ہالی وڈ فلم " بلیک ہیٹ " کا نیا ٹریلر جاری، فلم 15 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

پیر 12 جنوری 2015 14:00

ہالی وڈ فلم " بلیک ہیٹ " کا نیا ٹریلر جاری، فلم 15 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

نیو یارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 جنوری 2015ء) ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی وڈ فلم " بلیک ہیٹ " کا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

(جاری ہے)

امریکی نوجوانوں کی ٹیم عالمی ہیکرز کا نیٹ ورک توڑنے نکل پڑی۔ ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی وڈ فلم " بلیک ہیٹ " کا جاری ہونے والا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ فلم 15 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 12/01/2015 - 14:00:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :