کترینہ نے رنبیر کپور سے منگنی کی تردید کر دی

منگل 13 جنوری 2015 16:21

کترینہ نے رنبیر کپور سے منگنی کی تردید کر دی

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 جنوری 2015ء) کترینہ کیف نے رنبیر کپور سے منگنی کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے جتنی بھی خبریں ا?رہی ہیں وہ سب بے بنیاد ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ نے رنبیر کپور سے منگنی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں جتنی خبریں ا?رہی ہیں وہ بے بنیاد اور افواہوں پر مشتمل ہیں۔ چند روز قبل رنبیر کپور اور کترینہ کی منگنی کی خبریں میڈیا کی زنینت بنی رہیں۔ تاہم کسی جانب سے بھی اس کی تصدیق نہیں کی ہوئی۔

وقت اشاعت : 13/01/2015 - 16:21:49

Rlated Stars :