- Home
- شوبز
- بھارتی سپریم کورٹ نے سلمان خان کے خلاف کالے ہرن کے شکار پر عدالتی فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ کی ..
بھارتی سپریم کورٹ نے سلمان خان کے خلاف کالے ہرن کے شکار پر عدالتی فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ کی طرف سے جاری حکم امتناعی کو معطل کردیا
بدھ 14 جنوری 2015 16:30
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 جنوری 2015ء) بھارتی سپریم کورٹ نے بالی وڈ سٹار سلمان خان کے خلاف کالے ہرن کے شکار پر عدالتی فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ کی طرف سے جاری حکم امتناعی کو معطل کردیا۔
(جاری ہے)
جسٹس ایس جے مکھ اپادھیائے کی قیادت میں سپریم کورٹ بینج نے معاملہ نظر ثانی کیلئے دوبارہ ہائی کورٹ بھجوادیابھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سلمان خان نے کالے ہرن کے شکار پر اپنے خلاف سزا پر اس بنیاد پر حکم امتناعی حاصل کیا تھا کہ یہ سزا ایک فلم کی شوٹنگ کے لئے ان کے برطانیہ جانے کی راہ میں رکاوٹ ہے اور برطانیہ نہ جانے کی صورت میں ان کو ناقابل تلافی نقصان ہو سکتا ہے۔
سپریم کورٹ کے بینچ نے فیصلہ میں کہا کہ سلمان خان اور راجھستان حکومت جو اس مقدمے میں فریق ہیں اپنے دلائل ہائی کورٹ کے سامنے پیش کریں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Aamir Khan
Corey Stoll
Simon Pegg
huma ali
Emran Hashmi
Rechal Khan
Emily Deschanel
O'Shea Jackson, Jr.
Sanya Malhotra
Dharmendra
Shaista Jabeen
Gohar Rasheed
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی