ہالی وڈ ڈرامہ فلم” ٹریو اسٹوری“ کا نیا ٹریلر جاری

جمعہ 16 جنوری 2015 12:15

ہالی وڈ ڈرامہ فلم” ٹریو اسٹوری“ کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 جنوری 2015ء) ہالی ووڈ کی نئی سسپنس ڈرامہ فلم ”ٹریو اسٹوری“ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم آئندہ سال10 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔فلم کی کہانی ایک صحافی اور ایف بی آئی کے موسٹ وانٹڈ مرڈرر کے گرد گھوم رہی ہے۔

(جاری ہے)

ہدایتکار روپر ٹکولڈ کی فلم میں صف اول کے اداکار جیمز فرینکو کے علاوہ جونا ہل ، فیلیسٹی جونز ، گریچن مول اپن منفرد اداکاری دکھاتے نظر آئینگے۔فوکس پکچرز کی ڈرامہ اور سسپنس سے بھرپور فلم ٹریو اسٹوری اگلے سال دس اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 16/01/2015 - 12:15:00

Rlated Stars :