آسکر ایوارڈ میں بار بار نامزد ہو کر اداکارہ میریل سٹریپ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ہفتہ 17 جنوری 2015 12:33

آسکر ایوارڈ میں بار بار نامزد ہو کر اداکارہ میریل سٹریپ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) آسکر ایوارڈز کی فہرست میں بار بار نامزد ہو کر ہالی ووڈ اداکارہ میریل سٹریپ نے اس دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

(جاری ہے)

میریل کو 19 بار آسکر کیلئے نامزدگی ملی۔ ہالی ووڈ اداکارہ میریل اسٹریپ کی اداکاری کے تو سب ہی دیوانے ہیں،اب اداکارہ نے آسکر میں 19 بار نامزد ہو کر ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے ، میریل تین بار آسکر اپنے نام بھی کرچکی ہیں۔

وقت اشاعت : 17/01/2015 - 12:33:07

Rlated Stars :