عامرخان جلد فاطمہ ثناء شیخ سے شادی کرنے والے ہیں، کمال راشد خان

جمعرات 25 مئی 2023 22:47

عامرخان جلد فاطمہ ثناء شیخ سے شادی کرنے والے ہیں، کمال راشد خان
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2023ء) بالی ووڈ اداکارراشد خان المعروف کے آر کے نے دعویٰ کیا ہے کہ عامر خان جلد ہی فاطمہ ثناء شیخ سے شادی کرنے والے ہیں۔

(جاری ہے)

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ عامر خان جلد ہی اپنی بیٹی کی عمر کی ساتھی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ سے شادی کرنے والے ہیں ۔ اٴْنہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ’عامر خان اس وقت سے فاطمہ ثنا شیخ کو ڈیٹ کررہے ہیں جب ان کی فلم’دنگل‘ کی شوٹنگ ہورہی تھی ۔

وقت اشاعت : 25/05/2023 - 22:47:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :