اپنی پہلی فلم ”ڈیٹکٹیو بابو مکیش پاکستانی“ کے بنانے کا خواہاں تھا‘ دیباکر بینرجی

پیر 19 جنوری 2015 13:48

اپنی پہلی فلم ”ڈیٹکٹیو بابو مکیش پاکستانی“ کے بنانے کا خواہاں تھا‘ دیباکر بینرجی

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2015ء) بالی ووڈ فلم میکر دیباکر بینرجی نے کہا ہے کہ اپنی پہلی فلم کے بعد ”ڈیٹکٹیو بابو مکیش پاکستانی“ فلم بنانا چاہتا تھا تاہم تجربے کی کمی کے باعث ایسا نہیں کر سکا۔

(جاری ہے)

بھارتی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر گزرنے والے سال کے بعد میرے تجربے میں اضافہ ہوتا گیا اور میں نے بہت کچھ سیکھا۔ انہوں نے کہا کہ اب مجھے خوشی ہے کہ آٹھ سال قبل جس پراجیکٹ پر کام کرنا چاہتا تھا اب پایہ تکمیل تک پہنچا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میرا فلم ”ڈیٹکٹیو بابو مکیشن پاکستانی“ تین اپریل کو ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سٹوری بہت ہی دلچسپ ہے اور شائقین یقیناً اسے پسند کرینگے۔

وقت اشاعت : 19/01/2015 - 13:48:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :