عالیہ بھٹ کے نانا 94سال کی عمر میں چل بسے

جمعرات 1 جون 2023 23:37

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2023ء) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے نانا نریندراناتھ رازدان 94سال کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر رازدان کو پھیپھڑوں میں شدید انفیکشن ہونے پر گزشتہ ماہ ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے بھی سوشل میڈیا اکائونٹ پر اپنے نانا کی موت کی تصدیق کردی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ عالیہ بھٹ نے اپنے نانا کی طبیعت خراب ہونے کے بعد بیرون ملک ایوارڈ شو میں شرکت منسوخ کردی تھی۔

وقت اشاعت : 01/06/2023 - 23:37:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :