عائشہ ملک نے دلچسپ کیپشن کیساتھ فیملی فوٹو شیئر کردی

ہفتہ 3 جون 2023 18:25

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2023ء) پاکستان کی سابقہ خوبرو اداکارہ عائشہ عقبی ملک نے دلچسپ کیپشن کے ساتھ فیملی فوٹو شیئر کی ہے۔

(جاری ہے)

عائشہ ملک نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک فیملی فوٹو شیئر کیا ہے جس میں انہیں اپنے شوہر اور دو بچوں کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔تصویر میں پوری فیملی گھر میں عام پہننے والے کپڑوں میں ملبوس نظر آرہی ہے۔اس سے پہلے کہ انٹرنیٹ صارفین اس بارے میں اپنے کمنٹس لکھیں،عائشہ ملک نے اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں واضح کردیا کہ کوئی بھی تیار نہیں ہونا چاہتا تھا۔

وقت اشاعت : 03/06/2023 - 18:25:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :