ٹ* افتخار ٹھاکر فلم کی ڈبنگ میں حصہ لینے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے

اتوار 4 جون 2023 18:55

۷لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جون2023ء) نامور کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر اپنی نئی فلم کی ڈبنگ میں حصہ لینے کے بعد کراچی سے واپس لاہور پہنچ گئے ۔ افتخار ٹھاکر نے کراچی میں دو روز قیام کے دوران فلم کی ڈبنگ میں حصہ لیا ہے اور اب وہ واپس لاہور پہنچ گئے ہیں۔
وقت اشاعت : 04/06/2023 - 18:55:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :