بالی وڈ فلم ”ڈرٹی پالیٹکس “کا پھڑکتا ہوا پہلا گیت ریلیز
بدھ 21 جنوری 2015 11:47
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 جنوری 2015ء) بالی وڈ فلم ”ڈرٹی پالیٹکس “کا پھڑکتا ہوا پہلا گیت ریلیز کردیا گیا۔ گیت میں ملیکہ شراوت مجنووٴوں سے جان چھڑانے کی جستجوکرتی نظرآئیں گی ۔
(جاری ہے)
درجن بھر دیوانوں کے جال میں، قاتل حیسنہ پھنسی ہے، جو کبھی چاقو تو کبھی گولی چلانے کی کررہی ہے بات ، جان بچاتی،کمریا لچکاتی، ملیکہ شراوت اداوٴں سے کررہی ہیں وار ، ہوئے ہیں راج پال یادیو اور اوم پوری بھی دیوانے،جو نظریں ٹکایئے اس حسینہ کی نہیں چھوڑ رہے جان ، 13فروری کو آنے والی ڈرتی پالیٹکس ہے سیاست میں کالی بھیڑوں کے گرد گھومتی کہانی ہے، جس میں جیکی شیروف بھی جلوہ گر ہونگے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ariel Winter
Jordana Brewster
Shamoon Abbasi
faryal mehmood
Christoph Waltz
nadia jamil
mehak noor
Afzal Bhatti
Emily Mortimer
Ajay Devgan
Ghulam Mohiuddin
Hasan Jahangir
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا