اینیمیٹڈ فلم”دی لٹل پرنس“کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

بدھ 21 جنوری 2015 11:54

اینیمیٹڈ فلم”دی لٹل پرنس“کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 جنوری 2015ء)تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم”دی لٹل پرنس“کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔بلاک بسٹر اینیمیٹڈ فلمز اسپانج بوب اور کنگ فو پانڈا کے ہدایت کار مارک ا وسبورن Mark Osborne کی یہ فلم 1943 کے فرینچ ناول ”دی لٹل پرنس“پر مبنی ہے ، جس میں ایک شہزا دے کی کہانی کو دکھایا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

8 کروڑ ڈالرز کی لاگت سے بننے والی یہ فلم 7 اکتوبر کو سینما گھروں میں سجے گی ۔

وقت اشاعت : 21/01/2015 - 11:54:57