ہالی ووڈ فلم ” پراجیکٹ المانیک “سینما گھروں کی زینت بننے کو تیار

بدھ 21 جنوری 2015 14:58

ہالی ووڈ فلم ” پراجیکٹ المانیک “سینما گھروں کی زینت بننے کو تیار

نیو یارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 جنوری 2015ء) ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم پراجیکٹ المانیک 30 جنوری کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ امریکی سائنسدان کی ٹائم مشین سے چھیڑ چھاڑ کرنا کالج اسٹوڈنٹس کو مہنگا پڑ گیا۔

(جاری ہے)

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم پراجیکٹ المانیک 30 جنوری کو امریکی سینماوٴں میں تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہے۔

وقت اشاعت : 21/01/2015 - 14:58:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :