بالی ووڈ فلم ”ٹنو ویڈز منو ریٹرنز“ 12 جون کو ریلیز ہو گی

بدھ 21 جنوری 2015 15:02

بالی ووڈ فلم ”ٹنو ویڈز منو ریٹرنز“ 12 جون کو ریلیز ہو گی

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 جنوری 2015ء) بالی ووڈ ڈائریکٹر آنند ایل رائی کی فلم ”تنو ویڈز منو ریٹرنز“ 12 جون کو ریلیز ہو گی۔ رومانٹک کامیڈی فلم 2011 ء کی ہٹ ترین فلم کا سیکوئل ہے فلم میں کنگنا رانوت اور آرمدھاوان اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فلم کے پروڈیوسر نے بتایا کہ انہیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ 12 جون کو ہم اپنی فلم ”تنو ویڈز منو ریٹرنز“ ریلیز کر رہے ہیں۔ فلم میں کنگنا ڈبل رول کرینگی۔

وقت اشاعت : 21/01/2015 - 15:02:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :