اچھی فلمیں کسی بھی زبان میں ہوں لوگ پسند کرتے ہیں‘ ارباز خان

جمعرات 22 جنوری 2015 13:48

اچھی فلمیں کسی بھی زبان میں ہوں لوگ پسند کرتے ہیں‘ ارباز خان

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 جنوری 2015ء)مصروف اداکار ارباز خان نے کہا ہے کہ اچھی فلم کسی بھی زبان میں ہو لوگ اسے پسند کرتے ہیں۔ میری ہدایتکاری میں بننے والی پشتو فلمیں بھی لوگوں نے پسند کی ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلمون کے ساتھ ساتھ میں نے متعدد ڈراموں میں بھی کام کیا۔ انہوں نے کہا کہ اب چھوٹی اسکرین کی اہمیت بڑھ گئی ہے انہوں نے کہا کہ میری نئی فلم ”لاہور پائے پشاور“ 23 جنوری کو ریلیز ہو گی۔

وقت اشاعت : 22/01/2015 - 13:48:38

Rlated Stars :