ٹائیسن نے میڈونا کیساتھ ایک گیت ریکارڈ کرادیا
پیر 26 جنوری 2015 11:53
نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء)ٹائیسن نے میڈونا کیساتھ گیت ریکارڈ کرادیا۔باکسنگ رنگ میں بڑے بڑے جانبازوں کو دھول چٹانے والے مائیک ٹائسن کا نیا روپ سامنے آنے والا ہے۔ ٹائیسن نے میڈونا کیساتھ ایک گیت ریکارڈ کرایا ہے۔
(جاری ہے)
مائیک ٹائسن رہتے ہیں کسی نہ کسی حوالے سے خبروں میں ان ، کمرشلز میں بھی کرچکے ہیں کام جبکہ اب سوچا ہے کہ کیوں ناں میوزک فیلڈ میں نام کمایا جائے۔ملائے ہیں ہاتھ گلوکارہ میڈونا سے اور بہت جلد آنے والے ان کے البم کے ایک گیت آئی کانک میں سر سے سر بھی ملائے ہیں۔مائیک ٹائسن کے پرستاروں کو اب اس گیت کا ہے بے چینی سے انتظار،جس میں وہ باکسر کو گلوکار بنتے دیکھیں گے۔
Famous Showbiz Stars
Noor–ul–Ain Khalid
Sumiya Mumtaz
Mamie Gummer
Farhana maqsood
Adnan Malik
Amna IIyas
Ellen Pompeo
Bruce Lee
Mehnaz Begum
Nancy Meyers
Azra Sherwani
Nushrat Bharucha
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی