ماڈلنگ مجھے جینے کے لئے آکسیجن فراہم کرتی ہے ، چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی‘ زارا ملک
پیر 26 جنوری 2015 12:39
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) ٹی وی کی مایہ ناز اداکارہ و ماڈل زارا ملک نے کہا ہے کہ میری وجہ شہرت بنیادی طور پر ماڈلنگ کی مرحون منت ہے اور یہ مجھے جینے کیلئے آکسیجن فراہم کرتی ہے لہٰذا میں ماڈلنگ کو چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے زارا ملک نے کہا کہ موجودہ دور میں ہر لڑکی خود کا ماڈل سمجھتی ہے مگر یہ بڑا مشکل شعبہ ہے اور ماڈلنگ کرنا ہر لڑکی کے بس کی بات نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان دنوں ٹی وی اشتہارات اور پرائیویٹ پراڈکشن کے بے شمار پراجیکٹس میں اپنی ریکارڈنگ مکمل کروا رہی ہوں ۔
Famous Showbiz Stars
Ahmad Ali Butt
zarnish khan
Emran Hashmi
Sanam Saeed
Britt Robertson
Jia Ali
Norman Reedus
Ali Larter
Armie Hammer
Lyndsy Fonseca
Melissa Joan Hart
Afraz Rasool
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا