گلوکارہ سائرہ ارشد 14فروری کو دبئی میں ہونے والے میگا میوزیکل شو میں پرفارم کریں گی

پیر 26 جنوری 2015 12:41

گلوکارہ سائرہ ارشد 14فروری کو دبئی میں ہونے والے میگا میوزیکل شو میں پرفارم کریں گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) گلوکارہ سائرہ ارشد 14فروری کو دبئی میں ہونے والے میگا میوزیکل شو میں پرفارم کریں گی ۔ دبئی میں 14سے 16فروری تک ہونے والے شو میں بھارتی فنکار بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی ۔

(جاری ہے)

گلوکارہ سائرہ ارشد کو دبئی کی ملٹی نیشنل کمپنی نے خصوصی طور پر اپنے میوزیکل شو کے لئے دعوت دی ہے ۔

وقت اشاعت : 26/01/2015 - 12:41:47