تھری ڈی فلم ”دی لٹل پرنس‘ کا نیا ٹریلر ریلیز

منگل 27 جنوری 2015 11:38

تھری ڈی فلم ”دی لٹل پرنس‘ کا نیا ٹریلر ریلیز

نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) تھری ڈی اینی میٹڈ فلم ”دی لٹل پرنس“ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ فلم رواں برس سات اکتوبر کر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلمز اسپانج بوب اور کنگ فو پانڈا کے ہدایتکار کار مارک اسبورن یہ فلم بنارہے ہیں۔ فلم 1943ء کے فرنچ ناول دی لٹل پرنس پر مبنی ہے۔فلم ایک شہزادے کی زندگی کے گرد گھومتی نظر آئے گی۔ جسکی ملاقات دوسرے سیارے سے آئے ہوئے لڑکے سے ہوجاتی ہے۔آٹھ کروڑ ڈالر کی لاگت سے بننے والی یہ فلم سات اکتوبر کو بچوں کیلئے سینما گھروں میں آرہی ہے۔

وقت اشاعت : 27/01/2015 - 11:38:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :