میرا سیاست میں آنے کا مقصدفنکاروں کی آواز کو اعلیٰ ایوانوں تک پہنچانا ہے‘ عتیقہ اوڈھو
جمعرات 29 جنوری 2015 12:57
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) مایہ ناز اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ دور حاضر میں تمام سیاسی جماعتیں پاکستان کے عوام کو جا ئز حقوق دلانے میں ناکام ہوچکی ہیں ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ملک میں بے روزگاری ،لوڈ شیڈنگ اور امن وامان کی خراب صورتحال کے باعث ہر محب وطن شہری تشویش میں مبتلا ہے ۔
(جاری ہے)
عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے فنکار برادری کی فلاح وبہبود کیلئے کچھ بھی نہیں کیا اورمیرا سیاست میں آنے کا مقصدفنکاروں کی آواز کو اعلیٰ ایوانوں تک پہنچانا ہے ۔
میری ذاتی رائے ہے کہ فنکاروں کا سیاست میں آنا فنکار برادری کو ان کے جائز حقوق دلانے کے لئے نہایت ضروری ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آل پاکستان مسلم لیگ فنکاروں سے محبت کرنے والی نمائندہ جماعت ہے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Anthony Michael Hall
Nabeel
Humayun Saeed
Johnny lever
Rene Russo
Sean Young
Additi Gupta
Ragini
Atif Aslam
Nimrah Khan
Bao asghar
Robert Pattinson
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی