ہالی ووڈ فلم”سینوتھ سن“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا
جمعہ 30 جنوری 2015 11:39
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء)ہالی وڈ کی سسپنس،تھرِل اور ایڈونچر سے بھرپور فلم”سینوتھ سن“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیاہے۔ہدایتکار سرگی بوڈ روف کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی اٹھارہویں صدی کی ایک ایسی دیومالائی داستان کے گرد گھومتی ہے جس میں ایک بہادر نوجوان دیوہیکل اور خوفناک بلاؤں کا مقابلہ کرنے کیلئے بوڑھے جنگجو کی شاگردی اختیار کرلیتا ہے۔
(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Bilal Abbas
Chris Pine
Sarmad Sehbai
Payal Chuadhry
Scott Cooper
Sanam Marvi
Patrick Swayze
sunehri khan
Rene Russo
Asad Siddiqui
Noman Javed
Feryal Gauhar
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں