اپنے کیرئیر کے لئے والد کا نام استعمال نہیں کرونگی‘ سونم کپور
ہفتہ 31 جنوری 2015 12:41
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء)بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ کبھی بھی اپنے کیرئیر کے لئے والد کا نام نہیں استعمال کرونگی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب میں شروع میں فلم انڈسٹری میں آئی تو میرا اندازہ بہت ہی دفاعی تھا کیونکہ یہاں لوگ بہت کمینے ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انڈسٹری کے لوگ یہ سوچ رہے تھے کہ میں انیل کپور کی بیٹی ہوں اور ہر چیز کو بڑی آسانی سے لوں گی اور وہ جو چاہیں مجھ سے کروا سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسی لئے میں نے یہ کہہ دیا تھا کہ میں کسی بھی چیز کے لئے اپنے باپ کا نام نہیں استعمال کرونگی۔ انہوں نے کہا کہ میں ڈائریکٹر کو بھی صرف اپنے ریفرنس سے بات کرتی ہوں اور کبھی بھی کسی کو یہ نہیں کہنا چاہتی کہ میں چونکہ انیل کپور کی بیٹی ہوں اس لئے مجھے وی آئی پی پروٹوکول دیا جائے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sonya Jehan
Sukhwindar Singh
Joanna Vanderham
Anweshaa
Esha Gupta
Adeel Hussain
Pauley Perrette
Jodie Sweetin
Rubina Ashraf
Rubya Chaudhry
Ejaz Durrani
Minal Khan
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا