پاکستانی ڈرامے اپنی کہانی اور اسکرپٹ کی وجہ سے بے حد متاثر کرتے ہیں، کاجل
ہفتہ 31 جنوری 2015 12:46
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء)بھارتی نامور اداکارہ کاجل نے کہا کہ پاکستانی ڈرامہ اپنی کہانی اور اسکرپٹ کی وجہ سے انھیں بے حد متاثر کرتے ہیں اور وہ سمجھتی ہیں کہ بھارتی ٹی وی پروڈیوسرزکو ان سے سیکھنا چاہیے۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے بتایا کہ ان کی ساس بھی پاکستانی ڈ راموں کی بہت بڑی مداح ہیں۔
(جاری ہے)
اگر دونوں ممالک کے ڈراموں کا موازنہ کیا جائے تو پاکستان کا پلڑا بھاری ہے۔
پاکستانی ڈراموں کی کہانی بھارتی ڈراموں کے مقابلے میں بہت مضبوط اور حقیقت پر مبنی ہوتی ہے جبکہ زبان اور الفاظ کا چناؤ بھی زبردست ہوتا ے۔پاکستانی ڈرامے اپنی انفرادیت و اختصاریت کی وجہ سے ناظرین کو کہانی سے جوڑے رکھتے ہیں۔بھارتی اداکار اوم پوری ،امیتابھ بچن نے بھی پاکستانی ڈراموں کو عمدہ قرار دیا۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sain Zahood
Farhan Ali Agha
Swara Bhaskar
Sonali bendre
Ashley Jones
Constance Marie
Jai Courtney
Michiel Huisman
kiran haq
Kanwar Arsalan
Julie Bowen
Denzel Washington
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی