”سیکنڈ ہینڈ ہسبینڈ“ میں میرا کردار سری دیوی کی فلم ”جدائی“ جیسا ہے‘ گیتا بسرا

منگل 3 فروری 2015 13:44

”سیکنڈ ہینڈ ہسبینڈ“ میں میرا کردار سری دیوی کی فلم ”جدائی“ جیسا ہے‘ گیتا بسرا

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03فروی 2015ء) بالی ووڈ اداکارہ گیتا یسرا نے کہا ہے کہ کامیڈی فلم ”سیکنڈ ہینڈ ہسبینڈ“ میں میرا کردار سری دیوی کی فلم ”جدائی“ کے کردار جیسا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ”سیکنڈ ہینڈ ہسبینڈ“ جیسا کے نام سے ہی ظاہر ہے ایک کامیڈی فلم ہے۔ فلم میں میرا کردار ایک پنجابی لڑکی کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسا ہی کردار 1997ء میں سری دیوی نے فلم ”جدائی“ میں کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی میں اس کردار کے حوالے سے میں کافی نروس تھی تاہم بعد میں یہ کردار مجھے خاصا دلچسپ لگا۔

وقت اشاعت : 03/02/2015 - 13:44:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :