ایشوریا رائے نے آنے والی فلم ”جذبہ“ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا

منگل 3 فروری 2015 13:48

ایشوریا رائے نے آنے والی فلم ”جذبہ“ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03فروی 2015ء) بالی ووڈ ایش نے اپنی آنے والی فلم ”جذبہ“ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا۔ سنجے گپتا کی اس فلم میں ایشوریا کے مدمقابل عرفان خان کردار نبھا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

عرفان خان نے بھی شوٹنگ کا آغاز چند روز قبل شروع کردیا تھا۔ سنجے گپتا کا کہنا ہے کہ ”جذبہ“ ایک تھرلر اورڈرامہ فلم ہے جوکہ معمولی لوگ غیر معمولی صورتحال میں کریں گے۔

وقت اشاعت : 03/02/2015 - 13:48:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :