فلمسٹار ثناء ویلنٹائن ڈے شوہر فخر امام کے ہمراہ ترکی میں منائیں گی

بدھ 4 فروری 2015 13:08

فلمسٹار ثناء ویلنٹائن ڈے شوہر فخر امام کے ہمراہ ترکی میں منائیں گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) فلمسٹار ثناء ویلنٹائن ڈے شوہر کے ہمراہ ترکی میں منائیں گی ، ثنا کے شوہر فخر امام ثنا کے لئے خصوصی تحفہ ملائیشیا سے خرید کر لائے ہیں جو وہ ان کو ویلنٹائن ڈے کے موقع پر دیں گے ۔

(جاری ہے)

جبکہ ثناء نے بھی شوہر کے لئے تحفہ پسند کر لیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ثناء اپنے شوہر اور بچوں کے ہمراہ ویلنٹائن ڈے منانے کے لئے 13فروری کو ترکی روانہ ہوں گی ۔ ثناء اور ان کے شوہر فخر امام ایک ہفتہ ترکی میں قیام کرنے کے بعد وطن واپس آجائیں گے ۔

وقت اشاعت : 04/02/2015 - 13:08:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :